اگر آپ خواہشات کے بے لگام گھوڑے کے ہاتھوں مجبور ہیں اور باوجود کوشش کے گناہوں سے نہیں بچ سکتے
تو اس کا علاج نماز کا اہتمام کرنا ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"بے شک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے" (العنکبوت: 45)

0 Comments