Ijtema Karbogha Sharif on 17 to 20 October 2024

 

Ijtema Karbogha Sharif  on 17 to  20 October 2024

🔸 نبی کریمﷺ نے فرمایا:


*أَلا وَإِنَّ فِي الْجَسَدِ مُضْغَةً إِذَا صَلَحَتْ صَلَحَ الْجَسَدُ كُلُّهُ, وَإِذَا فَسَدَتْ فَسَدَ الْجَسَدُ كُلُّهُ, أَلا وَهِيَ الْقَلْبُ (بخاري)* 


✨ آئیے چند دن اپنے دل کی خاطر نکالیں کیونکہ یہی وہ گوشت کا لوتھڑا ہے جو درست ہوجائے تو سب ٹھیک ہوجائے اور اگر یہ بگڑ جائے تو کچھ بھی صحیح نہ رہے۔ 


 🗓️ ان شاءاللہ العزیز *17 اکتوبر کی ظہر سے 20 اکتوبر 2024ء کی اشراق* تک *مرکز دارالایمان والتقوی؛کربوغہ شریف* میں سالانہ تربیتی اصلاحی و روحانی اجتماع ہوگا۔


⬅️ زیر سرپرستی: *مختار الامہ حضرت مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب دامت برکاتھم العالیہ* (خلیفہ مجاز ریحانۃ الھند، شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھلوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ)


⬅️ ابھی سے اپنی مصروفیات کو ایسے ترتیب دیں کہ صحبت صالح کے اس قیمتی موقع سے مستفید ہو سکیں، ساتھ ساتھ اپنے دوستوں اور متعلقین کو بھی اس قیمتی اجتماع میں شرکت کی دعوت دیں۔ 



Post a Comment

0 Comments