پیارے آقا! مجھے مدینے سے نہیں بھیجیں۔
پیارے آقا! میں واپس نہیں جانا چاہتی ۔
پیارے آقا ! مجھے مدینے میں دوکان کر کے دیجیے، میں ادھر سے روزانہ آپ کو دیکھوں گی ۔۔۔۔۔
اس پیاری و معصوم بچی کی التجا ہر عاشق کے دل کی ترجمانی کرتی ہے جو مدینہ پاک سے عشق کرتا ہے اور واپسی پر اس کی روح تڑپ جاتی ہے۔
اس ویڈیو کو دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آگئے۔
اللہ پاک ہمیں بھی اس بچی کی طرح مدینہ پاک سے محبت نصیب فرمائے آمین
0 Comments