💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌸
🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤
🔖 15 صفر 1446ھ 💎
🔖 21 اگست 2024ء 💎
🔖 08 بھادوں 2081ب
🌄 بروز بدھ🌄
🌅یوم الاربعاء🌅
🌺رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں ایک صاحب زرہ پہنے ہوئے حاضر ہوئے اور عرض کیا یا رسول اللہ ! میں پہلے جنگ میں شریک ہو جاؤں یا پہلے اسلام لاؤں
آپ ﷺ نے فرمایا پہلے اسلام لاؤ پھر جنگ میں شریک ہونا ۔ چنانچہ وہ پہلے اسلام لائے اور اس کے بعد جنگ میں شہید ہوئے ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ عمل کم کیا لیکن اجر بہت پایا ۔
صحیح البخاری#280
0 Comments